the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
لندن،12نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی کا تین دن کے برطانیہ کے دورے پر لندن پہنچنے کے بعد لندن میں واقع کنگز چارلس سٹریٹ پر گارڈ آف آنر دیا گیا. اس دوران برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون موجود تھے. وزیر اعظم بننے کے بعد نریندر مودی کا برطانیہ کا یہ پہلا سرکاری دورہ ہے. مودی آج ہی برطانوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجتماع سے خطاب کریں گے.


font-size: 18px; text-align: start;">گارڈ آف آنر دیے جانے کے بعد مودی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ پہنچے ہیں جہاں وہ برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون سے مذاکرات کر رہے ہیں. وزیر اعظم بننے کے بعد مودی کی کیمرون سے یہ تیسری ملاقات ہے. برطانیہ سفر کے دوران وزیر اعظم آج برطانوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجتماع بھی خطاب کریں گے. مودی اس کے اگلے دن جمعہ کو بکنگھم پیلس میں ملکہ الزبتھ II کے ساتھ دوپہر کا کھانا کھائیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.